Posts

Showing posts from November, 2023

McDonald's faces up to two sex abuse claims a week

Image
  The head of McDonald's in the UK has acknowledged that the fast-food giant is currently receiving one to two reports of sexual harassment per week, following an investigation by the BBC. Alistair Macrow informed Members of Parliament that the company had received over 400 complaints from employees since July, when the BBC brought to light numerous allegations. He disclosed that 18 individuals had been terminated, but the number of complaints forwarded to the police was unknown. The BBC's findings revealed instances of inappropriate behavior towards workers as young as 17, creating a hostile work environment at McDonald's where reports of sexual misconduct, racism, and bullying were reportedly not treated seriously. Mr. Macrow informed the Business and Trade Select Committee that McDonald's UK had received a total of 407 employee complaints of various natures since July. Following the BBC's initial report, Mr. Macrow established an investigation unit to handle comp...

لائیو. غزہ کا سب سے بڑا ہسپتال الشفا قبرستان میں تبدیل ہو رہا ہے: عالمی ادارہ

Image
لائیو لائیو غزہ کا سب سے بڑا ہسپتال الشفا قبرستان میں تبدیل ہو رہا ہے: عالمی ادارہ خلاصہ   عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ غزہ شہر میں واقع الشفا ہسپتال میں سب کام معطل ہیں اور یہ ’اب ایک ہسپتال کے طور پر کام نہیں کر رہا ہے۔‘ عالمی ادارہ صحت کے مطابق الشفا ہسپتال کے قرب و جوار میں ہونے والی ’مسلسل فائرنگ اور بم دھماکوں نے حالات کو مزید نازک بنا دیا ہے۔‘ غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اب بھی کم از کم 2,300 افراد الشفا ہسپتال کے اندر موجود ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کم از کم 20 ایسے نوزائیدہ بچوں کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں جنھیں الشفا ہسپتال کے ایک سرجیکل تھیٹر میں رکھا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے الشفا ہسپتال میں موجود نوزائیدہ بچوں کو یہاں سے نکال کر ’محفوظ‘ مقام تک پہنچانے پر رضامند ہے۔ اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ کا کہنا ہے کہ الشفا ہسپتال کی عمارت کے نیچے حماس کا اڈہ ہے، حماس نے اس دعوے کی تردید کرتی ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ لڑائی کے دوران ہسپتال کو نشانہ نہیں بنا رہے۔ حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اب تک 11,000 سے زیادہ ا...